براؤزنگ زمرہ

کھیل

پی ایس ایل کی ریکارڈ بک الٹ پلٹ گئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان ہونے والے میچ میں پاکستان سپر لیگ کی ریکارڈ بک الٹ پلٹ ہو گئی۔پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن میں نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بہت سے نئے ریکارڈ بنے۔پی ایس ایل کا سب سے بڑا ٹوٹل کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے 238 رنز کابنایا گیا۔اسلام آباد…
مزید پڑھ...

لاہوریوں کیلئے برُ ی خبر،پی ایس ایل کی رونقوں سے محروم

کراچی(نیوز نامہ)لاہور کے کرکٹ شائقین کیلئے برُی خبر،پی ایس ایل کے لاہور میں شیڈول تمام میچز کراچی منتقل ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ فیصلہ پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں کیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل کے تمام میچز کراچی میں ہوں گے، میں نے 2 میچز مانگے تھے اب تو سارے مل گئے ہیں۔صحافی…
مزید پڑھ...

بھارت کوآسٹریلیا کے ہاتھوں پہلے ٹی ٹونٹی میں شکست

ویشاکھا پٹنم(سپورٹس ڈیسک) بھارت کوآسٹریلیا کے ہاتھوں پہلے ٹی ٹونٹی میں 3 وکٹوں سے شکست ۔تفصیلات کے کطابق آسٹریلیا نے پہلے میچ میں بھارت کو شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ آسٹریلیا نے 127 رنز کا ہدف آخری اوور کی آخری گیند پر 7 وکٹوں پر حاصل کیا، اومیش یاداو آخری اوور میں 14 رنز کا دفاع کرنے میں ناکام رہے، پیٹ کمنز اور…
مزید پڑھ...

پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزا نہ دینا بھارت کو مہنگا پڑ گیا

نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک)آئی او سی نے بھارت سے تمام کھیلوں کی میزبانی چھین لی ۔تفصیلات کے مطابق بھارت نے کھیلوں میں بھی سیاست کو گھیسٹ لیا جس پر انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی(آئی او سی) نے بھارت کو سزا دیتے ہوئے کہاکہ پاکستانی اتھلیٹس کو ویزا دینے کا بھارتی انکار آئی او سی چارٹر کے منافی ہے ۔پچیس میٹر ریپڈ فائر ایونٹ کے لیے بھارت کی اولمپکس کوالیفیکشن بھی…
مزید پڑھ...