براؤزنگ زمرہ

کالم/بلاگز

شادی سے بھاگنے کا اشتہار ۔۔ وہ بھی سر بازار

تحریر: محمد عاصم حفیظ ۔۔۔ یہ لاہور کی ایک شاہراہ پر ٹیکسی سروس کا اشتہار ہے ۔ ایک دلہن کو اس انداز سے پیش کیا گیا ہے کہ وہ اپنی شادی سے بھاگ رہی ہے ۔ اشتہار تو لگ گیا ۔ ڈسکس بھی ہو جائے گا ۔ شہرت بھی مل جائے گی ۔ ایک سوچ پھیلا دی جائے گی ۔سوال صرف یہ ہے کہ کیا شہرت کی خاطر سب کچھ جس انداز میں چاہے پیش کرنے کی اجازت ہے ۔ اخلاقی دیوالیہ پن ۔ معاشرتی…
مزید پڑھ...

مغرب اسلام سے خوفزدہ ہے

تحریر:الیاس محمد حسین۔۔۔ نیوزی لینڈ میں اسلام دشمنی کے نتیجہ میں بدترین دہشت گردی نے پوری دنیا کو ہلاکررکھ دیاہے اس حددرجہ سفاکیت کہ انسانیت بھی شرما گئی ایسے واقعات تاریخ کا تسلسل ہیں نیوزی لینڈ میں مسجد پر حملہ آور کی بندوق پر درج عبارات ماضی کے ان واقعات سے وابستہ ہیں جن میں خلافت عثمانیہ اور دیگر طاقتوں کے درمیان جنگیں ہوئیں۔ انڈی پینڈنٹ میں…
مزید پڑھ...

اب وہ وقت نہیں ہے !

تحریر:شیخ خالد زاہد۔۔۔اب وہ وقت نہیں ہے ،یہ وہ جملہ ہے جوعمر کے ہر حصے میں سماعتوں کی زینت بنتا ہے کبھی تلخ لئے ہوتا ہے تو کبھی طنز کے زہر میں بجھا ہوا ہوتا ہے اور شائد کبھی خوشگوار احساس بھی لے آتا ہے۔ اب وہ وقت نہیں ہے یہ وہ جملہ ہے جو ہوش سنبھالنے سے لیکر اپنے والد کے حیات رہنے تک ہماری سماعتوں کی زینت بنتا رہا ۔ عمر کی ناپختگی اور نا تجربہ…
مزید پڑھ...

ریڈرز کلب

تحریر:عائشہ طارق۔۔۔ 12 مارچ کو جامعہ گجرات کی سوسائٹی ریڈرز کلب کے زیر اہتمام ہونے والے سیشن میں شرکت کی تو مجھے لگا میں علم کی ایک علیحدہ ہی دنیا میں آ گئی…
مزید پڑھ...

من کی بات۔۔۔

تحریر:آئمہ محمود۔۔۔کیا بات تھی! کیا جوش تھا! Literallyبہار ہی بہار تھی۔ منہ کا ذائقہ بالکل بدل گیا ۔ بدلنا بھی تھا کیونکہ ملک میں عورتوں کا عالمی دن منایا جا رہا تھا وہ بھی ایسا ،ویسا! عورت مارچ ہے۔ اسمیں جو مطالبات اور Slogansپوسٹرز کی زینت بنے وہ اس دن کویقینا next levelپر لے جا نے کی نشاندہی کر رہے تھے وہ خواتین و حضرات جن کو پو سٹرز کی تحریروں…
مزید پڑھ...