براؤزنگ زمرہ

کاروبار

سعودی آئل ریفائنری سے پاکستان کو1 ارب 20 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی:وزیر پٹرولیم

اسلام آباد(آ ئی این پی)وزیرپٹرولیم غلام سرور نے کہا ہے کہ سعودی حکومت کے ساتھ معاہدوں کے تحت پاکستان کو تیل برآمد کرنے پر 1.2 ارب ڈالر کی بچت ہو گی،ان خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے سعو د ی وزیر توانائی خالد الفلیح سے ملا قات کر تے ہو ئے کیا،دونوں وزرا نے اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا،پاکستانی وفد میں پیٹرولیم ڈویژن کی طرف سے ڈاکٹر تنویر…
مزید پڑھ...

پاکستانی ایکسپورٹ کا پیہ جام، ایک فیصد بھی اضافہ نہ ہوسکا

فیصل آباد(کامرس ڈیسک)رواں ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں ٹیکسٹا ئل کی برآمدات میں 1فیصد بھی اضا فہ نہ ہو سکا حکومت ایکسپورٹرز روپے کی قیمت گر نے کا فا ئدہ نہ اُٹھا سکے بجلی گیس کی قیمتوں میں کمی کا اعلان بھی دیر سے کیا کیاتفصیل کے مطا بق وزارت خزانہ نے ایکسپورٹرز کے اربو روپے روبیٹ اور سیلز ٹیکس دبا رکھے ہیں جس کی وجہ سے ایکسپورٹرز کو مشکلات کا سا…
مزید پڑھ...

شوگر ملز کی کرشنگ کیلئے کمیٹی قائم

لاہور(نمائندہ خصوصی)شوگر ملز میں کرشنگ شروع کرنے کا معاملہ ،پنجاب حکومت نے وزیر اعلی پنجاب کے ایڈوائزرز اور اسپیشل اسسٹنٹس پر مشتمل نو رکنی اسپیشل کمیٹی قائم کردی ،کمیٹی کے ارکان شوگر ملز میں کرشنگ شروع کروانے کے عمل کی نگرانی کرے گی ۔پنجاب حکومت نے اسپیشل کمیٹی کا باقاعدہ نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا ـ۔پنجاب حکومت کی کثیر رکنی کمیٹی پنجاب بھر میں شوگر…
مزید پڑھ...

سو تی دھا گے کی برآمدات میں اضا فہ

فیصل آباد (کامرس ڈیسک)رواں ما لی سال کے پہلے 3ماہ میںسو تی دھا گے کی برآمدات میں 2فیصد اضا فہ ایشیاء کی سب سے بڑی سوتر منڈی بحران کا شکار مقامی ٹیکسٹا ئل سیکٹر کو دھا گہ کی شدید قلت کا سا منا انڈسٹری بحران کا شکار تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 3ماہ میں31کروڑ 37لا کھ ڈا لر کا سو تی دھا گہ برآمد کیا گیا تھا جو رواں سال کے اسی عرصہ میں…
مزید پڑھ...