براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاک فضائیہ کا ایک اور کارنامہ،جدید میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد(نیوز نامہ)پاک فضائیہ کا ایک اور کارنامہ، طویل فاصلے تک مار کرنے والے مقامی ساختہ میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ نے جے ایف 17 تھنڈر طیارے سے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔اسمارٹ ویپن جے ایف 17 تھنڈر ملٹی رول لڑاکا طیارے سے فائر کیا گیا، جے ایف 17 تھنڈر کو دن کے ساتھ رات میں بھی طویل فاصلے کے ہدف کو نشانہ…
مزید پڑھ...

نواز شریف کو نقصان ہواتوقتل سمجھا جائیگا:خورشید شاہ

سکھر (نیوز نامہ ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء خور شیدشاہ نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف کو نقصان ہواتو وہ قتل سمجھا جائے گا ،اس میں عمران خان اور اسکے ساتھی مکمل ملوث ہونگے اور وہ اس سے بچ نہیں سکیں گے ،عمران خان کی سیاست گالم گلوچ اور کنٹینر کی سیاست ہے،عمران خان ابھی تک کنٹینر کی سیاست کررہے ہیں،وزیراعظم پورے ملک کا ہوتاہے،صرف پارٹی کا نہیں…
مزید پڑھ...

دھمکی یا طاقت سے ہمارا عزم متزلزل نہیں کیا جاسکتا :آرمی چیف

راولپنڈی(ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دھمکی یا طاقت سے ہمارا عزم متزلزل نہیں کیا جاسکتا ،فوج نگرانی اور چوکسی کی موجودہ حالت برقرار رکھے، پالیسی اور طاقت کے استعمال کا حق صرف ریاست کا دائرہ اختیار رہے گا ،قومی ایکشن پلان پر عملدرآمدتیز کرنے کیلئے حکومتی فیصلوں کے مطابق کوششیں جاری رکھی جائیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 219…
مزید پڑھ...

بھارت کو سمندری محاذ پر بھی ناکامی، انڈین آبدوز بھاگنے پر مجبور

کراچی(نیوز نامہ) بھارت کو سمندری محاذ پر بھی ناکامی کا سامنا ، پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کو پاکستان کی حدود میں داخل ہونے سے روک دیا۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے امن کے قیام کی پالیسی کو مدنظر رکھتے ہوئے آبدوز کو نشانہ نہیں بنایا۔ بھارتی بحریہ کی آبدوز نے رات کی تاریکی میں پاکستان کے پانیوں میں داخل ہونے کی کوشش کی مگر ہر وقت الرٹ رہنے والی پاک…
مزید پڑھ...