براؤزنگ زمرہ

ٹیکنالوجی

ایپل نے 5G موڈم متعارف کروانے کا اعلان کر دیا

نیویارک(ویب ڈیسک)ایپل جائنٹ ٹیکنالوجی کمپنی نے 5G موڈم متعارف کرانے اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ایپل نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2025 سے قبل فائیو جی موڈم متعارف نہیں کروا سکتی ہے۔جدید ٹیکنالوجی کی طرف سفر کے دوران فائیو جی ٹیکنالوجی کو اہم قرار دیا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں ایپل کمپنی فائیو جی ٹیکنالوجی سے لیس موڈم تیار کرنے میں مصروف ہے ۔جس کے متعلق…
مزید پڑھ...

’ ایپل‘ کمپنی پر ایک ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ دائر

نیویارک(ویب ڈیسک)معروف موبائل کمپنی’ایپل‘ کے خلاف ایک ارب ڈالرحرجانہ ادا کرنے کا دعویٰ،امریکی نوجوان عدالت پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق امریکہ میں اٹھارہ سالہ نوجوان نے معورف موبائل کمپنی ایپل پر ایک ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کر دیا ہے ۔ ہوا کچھ یوں کہ نیویارک میں ایپل کمپنی کے سٹور میں ڈکیتی کے دوران لاکھوں ڈالر کی قیمتی اشیا چوری کر لی گئی تھیں جس…
مزید پڑھ...

کراچی:لکی ون مال میں سام سنگ پریمیم آؤٹ لیٹ کا افتتاح

کراچی(نیوزنامہ) الیکٹرانک اپلائنسز کے حوالے سے دنیا کے صف اول کے ادارے سام سنگ پاکستان نے حال ہی میں لکی ون مال میں اپنا پریمیم آؤٹ لیٹ کا افتتاح کر دیا۔ یہ آؤٹ لیٹ صارفین کو جدید ٹیکنالوجی سے مزئین اعلیٰ اقسام کے اسمارٹ فون، ٹی ویز اور موبائل اسیسریز کی دستیابی کے لئے قائم کیا گیا ہے۔یہ عمارت 3.6 ملین مربع فٹ پر محیط، 10 فلورز پر مشتمل ہے جس…
مزید پڑھ...

معروف موبائل ایپ ’’ٹک ٹا ک‘‘ پر پابندی عائد

نئی دہلی(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا پر مقبول موبائل ویڈیو ایپ ٹک ٹاک پر بھارت میں پابندی عائد ۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی مدراس ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک ایپ پر پابندی عائد کرنے کا حکم دے دیا ہے۔بھارتی عدالت نے کہا ہے کہ ویڈیو شئیرنگ ایپ فحاشی پھیلانے کا سبب بن رہی ہے۔انڈو نیشیا اور بنگلہ دیش میں ٹکٹ ٹاک پر پہلے ہی پابندی عائد ہے۔بھارت میں بھی اس ایپ پر پابندی…
مزید پڑھ...