براؤزنگ زمرہ

شہر نامہ

معمولی جھگڑےپر شوہر نے بیوی کا سر مونڈھ دیا

سیالکوٹ(اویس راجپوت) تھانہ کوٹلی لوھاراں کے علاقہ چک منڈاھر میں شوہر نے معمولی جھگڑے پر بیوی کا سر مونڈھ دیا۔تفصیلات کے مطابق عدنان نامی شخص نے معمولی گھریلو جھگڑے پر اپنی زوجہ (ف) کا سر مونڈھ دیا۔ پولیس نے(ف) کے والد محمد عارف کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرکے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔
مزید پڑھ...

عالمی یومِ مزدور: البیراک فیلڈ سٹاف میں پانی کی بوتلیں تقسیم

لاہور(نیوزنامہ)البیراک ویسٹ مینجمنٹ نے یکم مئی کو اپنے محنت کش ملازمین کے اعزاز میں الحمراء ہال میں کیک کاٹنے کی تقریب کا اہتمام کیا۔کیک البیراک فیلڈ سٹاف نے کاٹا ۔عام تعطیل کے باوجود فیلڈ میں موجود البیراک کے سنئیر افسران،منیجرز، ڈپٹی منیجرز، اسسٹنٹ منیجرزاورسینٹری ورکرز نے تقریب میں بھر پورشرکت کی۔ گرمی کی شدت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے مختلف یونین…
مزید پڑھ...

نواز محمود خان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کیلئے فوکل پرسن مقرر

برلن(اکرام الدین)پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم رہنما نواز محمود خان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کیلئے فوکل پرسن مقرر تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نواز محمود خان بورڈ آف انویسٹمنٹ کی طرف سے فوکل پرسن مقرر کیا گیا اس موقع پر نواز محمود خان نے گلوبل ٹائمز یورپ،اور اردو گلوبل یوکے برطانیہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انویسٹمنٹ ملک…
مزید پڑھ...

مدثر چوہدری کی ڈاکٹر عبدالقدیر،سابق چیف جسٹس افتخار چودھری سے ملاقات

لاہور(نیوز نامہ)ایڈووکیٹ مدثر چوہدری کی ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب اور سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چودھری سے خصوصی ملاقات۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور سابق چیف جسٹس کے ساتھ اس ملاقات میں ملکی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔جبکہ دوسری جانب مدثر چوہدری کو ڈاکڑ عبدالقدیر خان کا معاون وکیل بھی مقررکیا گیا۔ ملاقات میں ایڈووکیٹ مدثر…
مزید پڑھ...