براؤزنگ زمرہ

شوبز

’’سات دن محبت ان‘‘ نیٹ فلکس کا حصہ بن گئی

کراچی (شوبز ڈیسک) پاکستانی فلم '’’کیک ‘‘کے بعد اب ایک اور فلم’’ سات دن محبت ان‘‘ بھی نیٹ فلکس کا حصہ بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان کی فلم سات دن محبت اِن کو بھی نیٹ فلکس کی ویب سائٹ کا حصہ بنایا جاچکا ہے جسے بہترین پرنٹ کے ساتھ نیٹ فلکس پر اپنے گھر میں دیکھا جاسکتا ہے۔ فلم 'سات دن محبت ان میں شہریار منور صدیقی اور ماہرہ خان نے مرکزی کردار…
مزید پڑھ...

کترینہ کیف کا بھائی نہیں ہوں:سلمان خان

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے دبنگ اداکار سلمان خان نے بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کا بھائی بننے سے انکار کر دیا ۔ہوا کچھ یوں کہ سلمان خان اور کترینہ کیف اپنی آنے والی فلم ’’بھارت‘‘ کے گانے ’زندہ‘ کی ریلیز کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں فلم کی ٹیم سمیت موجود تھے، اس موقع پر باربی ڈول کترینہ کیف سے ایک رپورٹر نے پوچھا کہ فلم بھارت اور…
مزید پڑھ...

ویناملک نے مریم نوازکو آڑھے ہاتھوں لے لیا

لاہور(شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ وینا ملک کی مسلم لیگ نواز کی رہنما مریم نواز پر شدید تنقید۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ وینا ملک نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کو سوشل میڈیا پر آڑھے ہاتھوں لے لیا۔ مسلم لیگ کی نائب صدر اور نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے حال ہی میں اپنے والد کی ضمانت کی مدد ختم ہونے کے بعد واپس جیل جانے کے حوالے سے ٹوئٹ کی تھی جس…
مزید پڑھ...

بالی ووڈ کی باربی ڈول کا رنبیر کپور کے متعلق بڑا انکشاف

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی باربی ڈول کا رنبیر کپور کے متعلق بڑا انکشاف۔ اداکارہ کترینہ کیف نےکہا ہے کہ رنبیر کپور لوگوں کے انسٹا گرام دیکھنے کے لئے جعلی انسٹاگرام اکاؤنٹ کا استعمال کرتے ہیں۔بھارتی میڈیا کو دئیے گئے ایک حالیہ انٹرویو میں جب بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف سے پوچھا گیاکہ کیا وہ خفیہ انسٹاگرام اکاؤنٹ استعمال کرتی ہیں تو انہوں نے جواب…
مزید پڑھ...