براؤزنگ زمرہ

دِلچسپ نامہ

دنیا کی معمر ترین خاتون کا اعزاز جاپانی خاتون کے نام

فکوکا(ویب ڈیسک)جاپانی خاتون کین تنا کا دنیا کی معمر ترین خاتون بن گئیں۔ 116 سالہ کین تناکا 2 جنوری 1903 کو پیدا ہوئیں اور ان کا نام بطور معمر ترین خاتون کے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کر لیا گیا ہے۔کین تناکا نے دنیا کی معمر ترین خاتون ہونے کے اعزاز کو اپنی زندگی کا سب سے خوشگوار لمحہ قرار دیا۔جاپانی خاتون نے 1922 میں شادی کی اور ان کے چار بچے…
مزید پڑھ...

دنیا کا سب سے چھوٹا بچہ 7 ماہ اسپتال میں رہنے کے بعد گھر منتقل

ٹوکیو(ویب ڈیسک)دنیا کا سب سے چھوٹا بچہ 7 ماہ اسپتال میں رہنے کے بعد گھر منتقل۔تفصیلات کے مطابق دنیا کا سب سے چھوٹا بچہ اگست 2018 میں 268 گرام وزن کے ساتھ پیدا ہوا تھا جو کئی ماہ اسپتال میں رہنے کے بعد صحتیاب ہو کر گھر چلا گیا ہے۔جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں اگست 2018 میں دنیا کا سب سے چھوٹا بچہ پیدا ہوا۔ پیدائش کے وقت اس کا وزن 268 گرام تھا۔بچے کو…
مزید پڑھ...

جاپان: نوجوان گڈا بن گیا، تصاویر اور وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ٹوکیو(ویب ڈیسک) جاپان کے ایک نوجوان کے دل میں گڈا بننے کا سودا سمایا جس کے بعد انہوں نے پلاسٹک سرجری کے کئی مراحل کے بعد خود کو اتنا بدلوادیا ہے کہ وہ مردانہ گڑیا دکھائی دیتے ہیں۔24 سالہ مصور اور ماڈل میٹ کوواٹا جاپانی بیس بال کھلاڑی موسامی کوواٹا کے بیٹے ہیں اور اب وہ ایک کوکاشئین گڈے کا روپ دھار چکے ہیں اسی بنا پر ان کی تصاویر اور ویڈیو جاپان میں…
مزید پڑھ...

دونوں ہاتھوں سے ایک ساتھ حقیقت سے قریب تر تصویریں بنانے والی مصورہ

نیدرلینڈ(ویب ڈیسک)آ پ نے ہنر تو بہت دیکھے ہوں گے،مگر ایسی مہارت نہیں دیکھی ہوگی،جو کہ نیدر لینڈ سے تعلق رکھنے والی ایک مصو رہ رکھتی ہے۔یہ مصورہ دونوں ہاتھوں سے حقیقت سے قریب تک دو مختلف تصاویر بنانے میں کمال مہارت رکھتی ہے۔دونوں ہاتھوں سے ایک ساتھ مصوری کرنے کو تقریباً ناممکن کہا جا سکتا ہے لیکن ہے نہیں۔ نیدر لینڈ سے تعلق رکھنے والی مصورہ رجاسینا…
مزید پڑھ...