براؤزنگ زمرہ

دنیا

نیوزی لینڈ میں دو مساجد پر دہشتگردوں کا حملہ، 49 افراد شہید

کرائسٹ چرچ(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں دہشتگرد حملےکے نتیجے میں خواتین و بچوں سمیت 49 افراد جاں بحق۔اطلاعات کے مطابق دہشگرد حملے میں 49 افراد جاں بحق اور 20 کے قریب افراد زخمی ہوئے۔نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں واقع دو مساجد پر مسلح دہشتگردوں نے حملہ کیا، جمعے کا دن ہونے کی وجہ سے مساجد میں معمول سے زیادہ لوگ موجود تھے۔جن مساجد پر…
مزید پڑھ...

رافیل طیاروں کے معاہدے کی خفیہ دستاویزات چوری ہوگئیں: بھارتی حکومت

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت اور فرانس کے درمیان رافیل طیاروں کا معاہدہ مودی حکومت کے گلے پڑتا جارہا ہے اور اب حکومت نے باضابطہ طور پر سپریم کورٹ میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ رافیل طیاروں کے معاہدے سے متعلق خفیہ دستاویزات چوری ہوچکی ہیں۔رافیل طیاروں کے معاہدے کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ میں کیس زیرسماعت ہے جس کے دوران اٹارنی جنرل کے کے وینوگوپال نے…
مزید پڑھ...

انڈین فوج کا مورال تاریخ کی کم ترین سطح پر

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈین فوج کا مورال تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا، لڑائی کا جذبہ ماند، مذہب اور ذات پات کی تقسیم کے باعث فوجی ایک دوسرے سے کتراتے ہیں۔ خفیہ رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد مودی سرکار کی رہی سہی ساکھ بھی جاتی رہی۔ نوجوانوں میں فوج جوائن کرنے کا رجحان تقریباً ختم ہو گیا۔بھارتی فوج کا مورال ایسا نہیں کہ وہ کسی سے لڑ سکیں۔…
مزید پڑھ...

جرمنی:بے روزگاری کی شرح تاریخی حد تک کم

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک)جرمن معیشت کی کارکردگی میں ہلکی سی سست روی کے باوجود فروری میں روزگار کی ملکی منڈی پر کوئی منفی اثرات دیکھنے میں نہیں آئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وفاقی دفتر شماریات نے بتایا کہ گزشتہ ماہ یورپی یونین کی اس سب سے بڑی معیشت میں بے روزگاری کی شرح پانچ فیصد رہی۔ یوں اس شرح میں گزشتہ برس نومبر سے اب تک کوئی تبدیلی نہیں آئی۔…
مزید پڑھ...