براؤزنگ زمرہ

خواتین

سہل ترین حدف

تحریر:آئمہ محمود۔۔۔۔ استحصالی ٹولہ طاقت کو اپنے ہاتھ میں رکھنے کیلئے یو ں تو کئی ہتھکنڈے استعمال کرتا ہے تاہم ان میں سب سے زیادہ آزمودہ اور دیرپا حربہ ہے کسی دیدہ یا نادیدہ دشمن کی تشکیل اور اسکی بربریت کی ایسی مثال قائم کرنا کہ اکثریتی آبادی یا تو خوف وہراس کے سائے میں جئے یا نفرت و بدلے کے آتش میں سلگتے ہوئے عقل وفکر کو تاق پے رکھ کے پاور…
مزید پڑھ...

جب مائیں بچوں کو قتل کرنے لگیں

تحریر:ثناء غوری۔۔۔ ساحلِ سمندر پر جانا میرے لئے بالکل ایسا ہی ہے جیسے کسی مزار پر عقیدت سے سر جھکانا۔ صبح سے شام ہوتی ہے تھکن سے چور جسم سمندر کی لہروں کو دیکھ کر ایک عجیب روحانی سکون پاتا ہے۔ اور کم و بیش انسانوں کے اس جنگل جسے ہم کراچی کہتے ہیں میں رہنے والے ہر باسی کی کچھ یہی کہانی ہوگی، جہاں ذہن کام کے قابل نہ رہا وہاں اس شہر کے ساحل نے اِسے…
مزید پڑھ...

رونا ایک آرٹ ہے

تحریر:اسماء طارق۔۔۔۔رونا بھی ایک آرٹ ہے ،ایک فن ہے اور کچھ لوگ اس فن سے اس قدر شناسا ہوتے ہیں کہ آپ بھی ان کی مہارت کی داد دئیے بغیر رہ نہیں سکتے ۔کچھ لوگ تو روتے بھی اس قدر پرلطیف طریقے سے ہیں کہ اگر آپ انہیں کبھی دیکھ لیں روتے ہوئے تو قربان جائے بغیر رہ نہ پائیں گے ، ادا اور شگفتگی سے بھرپور رونا اور کچھ لوگ اس قدر بے ڈھنگے اور بےسرے…
مزید پڑھ...

پاکستان میں کم عمر لڑکیوں کی جبری شادی کی شرح بڑھنے لگی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کم عمر لڑکیوں کی جبری شادی کی شرح بڑھنے لگی،جس میں سب سے زیادہ شرح صوبہ سندھ اور قبائلی علاقوں میں ہے۔۔رپورٹ کے مطابق 21 فیصد بچیوں کی کم عمری میں ہی جبری شادی کردی جاتی ہے۔عالمی ادارے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ ڈیمو گرافکس آف چائلڈ میرجز ان پاکستان میں کہا گیا ہے…
مزید پڑھ...