براؤزنگ زمرہ

جُرم و اِنصاف

ڈسکہ بار کے انتخابات ، پروفیشنل گروپ کی جانب سے بار ممبران کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام

ڈسکہ(پرویز عالم بٹ) بار ایسوسی ایشن ڈسکہ کے انتخابات 2019-20کے سلسلہ میں پروفیشنل گروپ آف لائرز کی جانب سے بار ممبران کے اعزاز میںپر تکلف ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہو ئے عمران بٹ ایڈووکیٹ صدر بار نے کہا کہ وکلاء برادری کا تحفظ اور انکے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے پروفیشنل گروپ آف لائرز وکلاء کی فلاح و بہبود کے لیئے کوشاں ہیں اس موقع پر…
مزید پڑھ...

لاہور:ڈولفن فورس نے بڑی واردات ناکام بنا دی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈولفن فورس کی بڑی کاروائی،کروڈوں کی ڈکیتی ناکام بنا دی۔تفصیلات کے مطابق گرین ٹاؤن کے علاقے میں ڈولفن فورس نے بینک لوٹنے کی کوشش ناکام بنادی۔ترجمان ڈولفن فورس کے مطابق4 ڈاکوؤں نے نجی بینک کے گارڈ سے مل کر تالے توڑے اور تمام کیمروں پر اسپرے کیا۔ اطلاع ملنے پر ڈولفن اسکواڈ اور رسپانس یونٹ کی ٹیموں نے بینک کو گھیرے میں لیا اور…
مزید پڑھ...

گوجرانوالہ:شوہر نے بدچلنی کے شبہ میں بیوی کو قتل کر دیا

گوجرانوالہ(نمائندہ نیوز نامہ) تھانہ صدر کے علاقہ میں شوہر نے بدچلنی کے شبہ میں بیوی کو قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ناجائز مراسم کے شبہ پر شوہر نے بیوی کوقتل کر کےجسم کے ٹکڑے کردیے۔ملزم رضا رحمان نے دس سال قبل عدیلہ سے پسند کی شادی کی تھی ۔ قتل کرنے کے بعد ملزم بیوی کی لاش کو نہر میں پھینکنے کے لیے جا رہا تھا کہ پکڑا گیا،۔ ایس ایچ او قیصرشاہ کے…
مزید پڑھ...

پورے پاکستان میں وکلاء کے خلاف جعلی مقدمات کو فوری طور پر ختم کیا جائے:مدثر چوہدری

لاہور(نیوز نامہ)پورے پاکستان میں وکلاء کے خلاف جعلی مقدمات کو فوری طور پر ختم کیا جائے ورانہ پورے وکلاہ کو مجبور نہ کیا جائے جو جعلی مقدمات درج کرنے والوں کے خلاف خطر ناک ثابت ہو سکتا ہے وکلاء کے خلاف جعلی مقدمات ایک سوچی سمجھی سکیم کے تحت کے جا رہے ہیں مگر وکلاء انصاف کے لے جنگ لڑتے رہیں گے اور جعلی FIRکی پر زورمزاحمت کر تے ہیں مدثر چوہدری ،…
مزید پڑھ...