براؤزنگ زمرہ

تعلیم و صحت

شیخ زاید ہسپتال میں فرانزک ایکسپو

چئیرمین اینڈ ڈین شیخ زاید میڈیکل کمپلیکس لاہور، پرنسپل پروفیسر متین اظہار اور پروفیسر ڈاکٹر نسرین احسان سربراہ شعبہ فرانزک میڈیسن کی زیر سرپرستی ایک روزہ فرانزک ایکسپو کا اہتمام کیا گیا، جس کا بنیادی مقصد سٹوڈنٹس میں میڈیکل سائنس کو قانونی حیثیت کے مطابق سمجھنے کا شعور پیدا کرنا تھا۔ اس ایکسپو میں نہ صرف شیخ زاید میڈیکل کالج کے طلبہ اور اساتذہ نے…
مزید پڑھ...

UET میں طالبات کے لئے سکارف اوڑھنا لازمی ،جینز ، ٹائٹس ، کیپری پر پابندی

لاہور (نیوز نامہ) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے انسٹیٹیوٹ آف بزنس اینڈ مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے طلبا و طالبات کے لئے نیا ڈریس کوڈ جاری کردیا۔ جس کے مطابق طلباء کے لئے ڈریس پینٹ شرٹ یا شلوار قمیض بمع ویسٹ کوٹ لازمی قرار دی گئی ہے جبکہ جمعہ کے دن شلوار قمیض پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے ۔طلباء کو ڈریس شوز پہننے ہوں گے ۔جبکہ طالبات کے لئے شلوار…
مزید پڑھ...

اوپن یونیورسٹی کی جانب سےبی ایڈ پروگرام کے دورانیہ میں توسیع

اسلام آباد(نیوز نامہ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی روڈ میپ پربی ایڈ پروگرام کے دورانیہ میں توسیع کردی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایک سالہ بی ایڈ پروگرام کو ڈیڑھ سالہ ٗ اڑھائی سالہ اور چار سالہ بی ایڈ پروگرامز میں تبدیل کردیا ہے۔بی ایڈ کے نئے پروگرامز میںٹیچنگ آبزرویشن ٗ ٹیچنگ پریکٹس ٗ کورس ورکشاپ ٗ ریسرچ پراجیکٹ اور فیس ٹو فیس…
مزید پڑھ...

سندھ میں مفت تعلیم ایکٹ خواب بن گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں مفت تعلیم ایکٹ خواب بن گیا،2013میں لازمی تعلیم ایکٹ کے تحت 5 سے 16سال تک کی عمر کے بچوں کو تعلیم دی جانی تھی جس پر عملدرآمد آج تک نہ ہو سکا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں مفت تعلیم ایکٹ خواب بن گیا،سندھ حکومت گزشتہ 6سال سے ایکٹ پر عملدرآمد کرانے میں ناکام رہی، قانون کے مطابق 5 سے 16 سال تک کی عمر کے بچوں کو تعلیم دی…
مزید پڑھ...