Urdu News and Media Website
براؤزنگ زمرہ

اہم ترین

بکھری یادیں (تیسری قسط)

تحریر:مولانا_محمد_جہان_یعقوب بات یہاں تک پہنچی تھی کہ ہمارااب یہ معمول بن گیاتھاکہ فجرکے بعدمفتی صاحبؒ کے ساتھ واک اورناشتاکرتے تھے۔اس کے بعدمفتی صاحبؒ کچھ دیربخاری جلدثانی کا،جواُن کے زیرِدرس تھی،سرسری مطالعہ کرتے پھرناشتے کی محفل سجتی۔اس محفل میں جوں ہی شرکت کے لیے مفتی صاحبؒ اٹھنے لگتے ہم بھی دفترسے اپنی درس گاہ کارُخ کرلیتے تھے،کیونکہ…
مزید پڑھ...

پیٹرول ریکارڈ 25 روپے 58 پیسے مہنگا، قیمت کی ایک بار پھر سنچری

حکومت نے ایک بار کرونا کی وجہ سے معاشی مسائل سے دوچار عوام پر پیٹرول بم گرِا دیا،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کرونا کے باعث معاشی مسائل سے دوچار عوام کیلئے بری خبر ہے کہ وزیراعظم عمران…

معروف بھارتی ٹک ٹاک اسٹار نے خودکشی کر لی

معروف بھارتی اداکار سوشانت سنگھ کی خودکشی کے بعد بھارت کی 16سالہ ٹک ٹاک اسٹار سیا ککڑ نے بھی خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 16سالہ نوجوان ٹک ٹاک اسٹار سیا ککڑ کی موت کی تصدیق اُن کے ذاتی منیجر ارجن سارن نے کی، اُنہوں نے بتایا کہ سیا…

بکھری یادیں (دوسری قسط)

تحریر:مولانا_محمد_جہان_یعقوب ناظم صاحب کے حکم کے مطابق عصرکی نمازکے بعدمیں اُن سے ملا،مفتی صاحب مسجدسے نکل کرصحن تک آچکے تھے۔ناظم صاحب میراہاتھ پکڑکراُن کے پاس لے گئے اوربتایاکہ یہ ہے وہ طالب علم جس کی وفاق میں پوزیشن آئی ہے۔مفتی صاحب واپس…

جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن انتقال کر گئے

جماعت اسلامی کے سابق امیرسید منور حسن انتقال کرگئے، سید منور حسن طویل عرصے سے علیل اور مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن اگست 1941 میں دہلی میں پیدا ہوئے اور 1947 میں خاندان کے ہمراہ پہلے دہلی سے لاہور اور…

بیوی کا کرونا ٹیسٹ شوہر کے دماغ کو چڑھ گیا

کرونا وائرس کا خوف ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا، شوہر نے بیوی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر بیوی کو اپارٹمنٹ کی پانچویں منزل سے نیچے پھینک دیا۔ کرونا وائرس کے خوف نے دنیا بھر کے لوگوں کی ذہنی صحت پر اثر ڈالا ہے، اور مصر میں کرونا سے…

بکھری یادیں

تحریر:مولانا_محمد_جہان_یعقوب میرے گاؤں کے بعض لڑکے جامعہ بنوریہ عالمیہ میں دینی تعلیم حاصل کرتے تھے۔ہرجمعرات کویہ لڑکے ہمارے ڈیرے میں آیاکرتے تھے۔ان کوجوعزت ملتی تھی اوران کی جوآؤبھگت ہوتی تھی اس کی وجہ سے بچپن سے ہی دل میں یہ بات بیٹھ گئی…

بھارتی فوجیوں کی پٹائی، نئی ویڈیو سامنے آگئی

وادی گلوان میں بھارتی فوج کی ہزیمت کا زخم بھرنے ابھی بھرا نہیں تھا کہ سرحدی علاقے میں چینی فوج کے ہاتھوں بنائی گئی درگت کی نئی ویڈیو سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل نئی ویڈیو میں چینی اہل کاروں کو بھارتی فوجیوں کی درگت بناتے دیکھا جاسکتا…

’’میں تمہیں مار ڈالوں گی‘‘ ،ثانیہ مرزا نے بابر اعظم سے ایسا کیوں کہا؟

حال ہی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے قومی ٹیم کے مایہ ناز مڈل آرڈر بلے باز کو کہا کہ ’’میں تمہیں مار دوں گی‘‘ ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک، ان کی اہلیہ…

ڈبلیو ڈبلیو ای کے بے تاج بادشاہ ’’دی انڈر ٹیکر‘‘ کے مداحوں کیلئے بُری خبر

ڈبلیو ڈبلیو ای کے عالمی شہرت یافتہ فری اسٹائل ریسلر ’’دی انڈر ٹیکر‘‘ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا،ان کا کہنا ہے کہ’ ’اب مجھ میں لڑنے کی مزید چاہ نہیں، نہ جیتنے کے لیے کچھ اور بچا ہے‘‘۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای کے بے تاج بادشاہ ’’دی…

دورہ انگلینڈ خطرے میں، 10 کرکٹرز کے کرونا ٹیسٹ مثبت آگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ سے قبل 10 قومی کرکٹرز کے کرونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آگئے، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سےبھی تصدیق کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے تصدیق کی ہے کہ منگل کو مزید 7 کھلاڑیوں…

باپ تن آور درخت اور گھنا سایہ

تحریر : عاصمہ حسن والدین کی اہمیت کیا ہوتی ہے کوئی ان سے پوچھے جن کے سر پر والدین کا سایہ نہیں ہوتا ـ ماں سے محبت اور ماں کی قربانیوں کے بارے میں ہر وقت بات کی جاتی ہےـ لیکن باپ کی محبت کسی بھی طرح ماں کی محبت سے کم نہیں ہوتی لیکن…

پنجاب :تعلیمی اداروں میں قرآن مجید ترجمے کیساتھ پڑھنا لازم قرار

پنجاب حکومت کا تعلیمی نظام میں بڑا فیصلہ،تمام جامعات میں ڈگری کے حصول کے لیے قرآن مجید ترجمے کے ساتھ پڑھنے کی شرط لاگو کر دی گئی۔ پنجاب میں تمام جامعات میں ڈگری کے حصول کے لیے قرآن مجید ترجمے کے ساتھ پڑھنا لازمی قرار۔ اعلامیے کے مطابق…