براؤزنگ زمرہ

اہم ترین

کالی مرچ کےانسانی صحت کیلئے انتہائی ضروری

لاہور(ویب ڈیسک)صدیوں سے استعمال کی جانے والی کالی مرچ اپنی خوبیوں کی بدولت مصالحوں کی ملکہ کہلاتی ہے۔اور یہ مرچوں کی سب سے چھوٹی قسم ہے۔ زمانہ قدیم میں اسے ادویاتی مقاصد کے لئے بھی استعمال کیا جاتا رہا ہے، یہ نہ صرف کھانے کا ذائقہ بڑھاتی ہے بلکہ جسم کو کئی قسم کی بیماریوں اورجراثیم سے بھی محفوظ رکھتی ہے۔ کالی مرچ کا پاؤڈر ، شہدمیں ملا کر استعمال…
مزید پڑھ...

جانوروں کا سپر ہیرو کہلایا جانے والا ’’بیٹ مین‘‘

وینکوور(ویب ڈیسک)آج کی دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا ہو جو سپر ہیرو’بیٹ مین‘ کے نام اور کام سے واقف نہ ہو،مگر ایک امریکی بیٹ مین ایک انوکھے کام سے شہرت حاصل کر رہا ہے۔اس بیٹ مین کو جانوروں کا سپر ہیرو کہا جاتا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی شہری کرس وین ڈورن کو ایک جانب تو بیٹ مین کا لباس پہننا پسند کرتے ہیں اور دوسری جانب کئی جانوروں کو جان بچانا اور ان…
مزید پڑھ...

پاکستان کے ساتھ کھیلنے کے متعلق ویرات کوہلی کا اہم بیا ن سامنے آگیا

لندن(سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کاہلی کا پاک بھارت میچ کے متعلق اہم بیان سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کھیلنا ہے یا نہیں اس بارے میں فیصلہ بورڈ کو کرنا ہے ان کی ذاتی رائے کوئی اہمیت نہیں رکھتی، نہ یہ ان کا کام ہے اور نہ اس بارے میں وہ کوئی سوچ رکھتے ہیں۔یقیناً سب کو 16 جون کا…
مزید پڑھ...

پاکستان پائیدار امن و استحکام کے ارتقائی عمل سے گزر رہا ہے: آرمی چیف

پشاور(نیوز نامہ)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان پائیدار امن و استحکام کے سفر کے ارتقائی عمل سے گزر رہا ہے۔آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ کیا۔آرمی چیف نے اسٹوڈنٹس افسران اور فیکلٹی اسٹاف سے قومی سلامتی کے امور پر خیالات کا اظہار کیا۔اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا…
مزید پڑھ...