فٹبال ورلڈ کپ، کوارٹر فائنل مرحلہ کل سے شروع ،دو میچ کھیلے جائینگے

140

ماسکو (سپورٹس ڈیسک)اکیسویں ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کاکوارٹر فائنل مرحلہ (کل)6 جولائی سے شروع ہوگا ٗ ٹاپ ایٹ مرحلے کے دو میچ کھیلے جائینگے، پہلا میچ یوراگوئے اور فرانس کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا ٗ دوسرے میچ میں پانچ مرتبہ کی عالمی چیمپئن برازیل اور بیلجیئم کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ یاد رہے کہ دفاعی چمپئن جرمنی کے بعد لائنل میسی کی ارجنٹائن اور کرسٹیانو رونالڈو کی پرتگال ، سپین، ایشیائی ٹیم جاپان اور میکسیکو کی ٹیمیں بھی ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو چکی ہیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.