سہ افریقی ٹی ٹو نٹی ٹورنا منٹ: پاکستا ن نے آسٹریلیا کو شکست دیدی

155

ہرارے(نیوز نا مہ )سہ افریقی ٹی ٹو نٹی ٹورنا منٹ میں پاکستا ن نے آسٹریلیا کو ہرا کر شکست کا بدلہ لے لیا۔جیت کے سا تھ ہی پا کستان فائنل میں پہنچ گیا،پاکستان نےپہلے کھیلتے ہو ئے 7وکٹوں کے نقصان پر 194رنز بنائےاور فخر زمان 73رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ آسٹریلیاہدف کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں7وکٹوں کے نقصان پر 149رنز ہی بنا سکی،یاد رہے پہلےمیچ میں آسٹریلیا نے پا کستان کو شکست سے دو چار کیا تھا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.