پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے حلقہ این اے131میں نامزدامیدوارمدثر چودھری کی ڈور ٹو ڈور کمپین

140

لاہور(نیوزنامہ)پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکرٹیک پارٹی کے نامزد امیدوار اور نامور قانون دان محمد مدثرچوہدری کی اپنے حلقہ 131میں ڈور ٹو ڈور کمپین لوگوں سے ملاقاتیں لوگوںکی طرف سے پارٹی کے صدر و سابقہ چیف جسٹس اف پاکستان کی تعریفیں اور ووٹ کی یقین دہانی کروائی گی۔ افتخار محمد چوہدری کی طرف سے نامزد امیدوار مدثر چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا کہ ہماری پارٹی کا منشور عدل،احتساب اور مساوات ہے اور ہماری پارٹی صدارتی نظا م کی حمامی ہے، انہوں نے بتایا کہ ہماری پارٹی میں کسی بھی داغ دار سیاستدان کو نہیں لیا گیا اور نہ ہی لیا جائے گا بلکہ پورے پاکستان میں ٹکٹیںبھی صرف بے داغ اور نڈر لوگوں کا دی گئی ہیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.