لاہور ایئرپورٹ پرمسافر سے 3 کلو سے زائد ہیروئن برآمد

167

لاہور(نیوزنامہ ) ینٹی نارکوٹکس فورس نے لاہورایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم سے 3 کلو سے زائد ہیروئن برآمد کر کے اسے حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا۔تفصیلات کے مطابق کرم ایجنسی کے رہائشی اصغرعلی نے منشیات کپڑوں میں چھپاکرکارگوکرائی،ملزم منشیات کو سعودی عرب سمگل کر نا چاہتا تھا جسے اینٹی نارکوٹکس فورس نے لاہور ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہو ئے ملزم کو حراست میں لے لیا اور دوران کارروائی ملزم سے 3 کلو سے زائد ہیروئن برآمدکی گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.