پاکستانی گلوکارہ نے میرا کو الزامات لگانے پر منہ توڑنے کی د ھمکی دید ی

102

لاہو(نیوز نا مہ) رابی پیرزادہ نے سکینڈل کوئین کو تڑی لگادی، مبینہ الزامات لگانے پر منہ توڑنے کا پیغام دے دیا۔ رابی پیرزادہ نے میرا جی کو دھمکی دے دی، گلوکارہ نے میرا جی کو نئی فلم کے بارے میں فضول باتیں بند کرنے کا مشورہ بھی دے ڈالا۔ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنی نئی فلم کی ریلیز سے قبل مبینہ الزامات لگانے پر سکینڈل کوئین کو کھری کھری سنائیں۔گلوکارہ نے اداکارہ کے نئے سکینڈل کی پٹاری بھی کھول دی۔ فلم میں گلوکارہ کا مرکزی جبکہ سکینڈل کوئین میرا جی کا صرف منہ دکھائی والا کردار ہے۔ خیال رہے کہ کراٹے اور بلیک بیلٹ ہولڈر رابی پیرزادہ شیر پر سواری اور سانپوں سے چھیڑچھاڑ کر کے بھی اپنی ڈھاک بٹھا چکی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.