اگلے وزیر اعظم شہباز شریف بنیں گے:طلح برکی،احمد نواز جٹ،راؤ شہاب الدین

180

لاہور(سٹاف رپورٹر)نواز شریف کی قیادت میں اگلے و زیر اعظم شہبا ز شر یف بنیں گے اور تر قیا تی منصو بو ں کا جو جا ل انہو ں نے پنجا ب میں پھیلا یا اسے پو رے ملک تک و سیع کر ینگے حلقہ پی پی 164 میں ان کے تر قیا تی منصو بو ں پر علا قہ کے عو ام ان کے مشکو ر ہیں ۔ان خیلا ت کا اظہا ر پو لیٹیکل سیکر ٹر ی و ز یر اعلی پنجا ب طلحہ بر کی ،مشیر و زیر اعلی پنجا ب چو ہدری احمد نو از جٹ ،ڈپٹی مئیر لاہو ر ر ائو شہا ب الدین،رانا مبشر و دیگر نے مشیر و زیر اعلی پنجا ب چو ہدر ی احمد نو از جٹ کی طر ف سے حلقہ کے چئیر مین ، و ائس چئیر مین اور کو نسلر ز کے اعز از میں عشا ئیہ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔ طلحہ بر کی نے کہا کہ میا ں نو از شر یف کی حکو مت نے بجلی کے منصو بے، سڑکو ں کے جا ل ،سی پیک ،معا شی تر قی کے لا جو اب منصو بے دیے جن کی تا ریخ میں مثا ل نہیں ملتی انہی منصو بو ں کی بنیا د پر اگلے الیکشن میں جا ئیں گے اور بھا ر ی اکثر یت سے کا میا بی حا صل کر یں گے ۔مشیر و زیر اعلی پنجا ب چوہدری احمد نو از جٹ نے خطا ب کر تے ہو کہا کہ شر یف بر ادر ان کی سا ر ی سیا ست عو امی خد مت پر مبنی ہے اور دھر نو ں کی سیا ست کر نے و الو ں کے پا س کو ئی منصو بہ نہیں صر ف دھر نے ہی ہیں جس کے با عث آئندہ الیکشن میں انہیں بھر پو ر شکست نظر آ رہی ہے۔ انہو ں نے کہا کہ نو از ، شہبا ز شر یف کا کا م ان کی کا میا بی کا منہ بو لتا ثبو ت ہے۔میدا ن سیا ست،جمہو ریت نو ا زشر یف ،شہباز شر یف کی جدو جہد سے آبا دہے۔شہباز شر یف نے آمر یت کا راستہ بند کیا ،دو با رہ نہیں کھلنے دینگے۔شہباز شر یف قو م کے اصلی ہیر و،انہو ں نے پنجاب کی تر قی سے ثابت کیا ۔میٹر و بس ،او رنج ٹر ین ،سڑکو ں کا جا ل ،ہسپتا لو ں اور سکو لو ں میں اضا فہ شہباز شر یف کے قو م کو تحفے ہیں ۔چو ہدر ی احمد نو از جٹ کا کہنا کہ تھا کہ بطو ر مشیر و زیر اعلی بھی عو ام کی خدمت کی اور اگر اب قیادت نے مو قع دیا تو ممبر صو با ئی اسمبلی بن کر بھی قو م کی خدمت کر و نگا، حلقہ پی پی 164 سے ٹکٹ کا مطا لبہ کیا ہے امید ہے قیا دت 32سا لہ بے لو ث ساتھ کو دیکھتے اعتما د کا اظہا ر کر ے گی۔عشا ئیہ میںایڈو ائز ر وزیر اعلی پنجا ب اختر با دشا ہ ، چیئر مین میا ں جلیل ،چو ہدر ی حسن طا ر ق اعو ان ،چو ہدر ی زین شو کت ڈگر ا ،حا جی رحمت،سعید سدھو ،سعید مشتا ق،با ئو اصغر ،چوہدر ی بشا رت ،عمر میو ،مجید مغل ،منو ر بھٹی نے قیا دت پر بھر پو ر اعتما د کا اظہا ر او ر چو ہدر ی احمد نو از جٹ کو حلقہ پی پی 164 میں بھر پو ر حما یت کی یقین دہا نی کر تے ہو ئے کہا کہ قیادت ملک یا حلقے کی سطح پر جو فیصلہ کر ے گی من و عن قبو ل کر ینگے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.