ماہرہ خان کا اپنی پسندیدہ اداکارہ کے بارے میں بڑا انکشاف

166

لاہور(نیوز نا مہ)فلم سٹار ماہرہ خان پنجابی گانوں پر اسٹیج اداکارؤں کے ڈانس کو پسند کر نے لگیں جبکہ مہک نور کو اپنی پسندیدہ ڈانسر قرار دیدیا۔ پاکستان اور بھارت میں مقبول ترین پاکستانی اداکارہ ماہر ہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ فارغ اوقات میں پنجابی گانوں اور ان پر اسٹیج اداکارؤں کے ڈانس دیکھنا پسند کر تی ہوں اور مجھے لاہور سے تعلق رکھنے والی نوجوان اداکارہ مہک نور کا ڈانس بہت زیادہ پسند ہے اور جلد میں لائیو ڈانس دیکھنے کیلئے بھی لاہورکسی تھیٹر میں جاؤں گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.