عامر خان کی نئی فلم چینی پردہ سکرین پر

164

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی اداکار عامر خان اپنی تازہ ترین فلم سیکرٹ سپرسٹار کے ساتھ بھارتی فلمی سکرین پر واپس آئیں گے،یہ فلم جو کہ جمعہ کو چین میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی ، ایک چودہ سالہ انسیاکی کہانی ہے جو مشکلات کے باوجود گلوکار بننے کا خواب دیکھتی ہے،عامر خان چین میں انتہائی تسلیم شدہ بھارتی اداکاروں میں شمار ہوتا ہے ، اس کی حالیہ فلم دنگل 2017ء میں چینی باکس آفس پر زبردست چھائی ہوئی تھی ، اس فلم نے قریباً 1.3بلین یوآن (190ملین امریکی ڈالر ) کی آمدنی کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.