چین نے تین ریمورٹ سینسنگ سیٹلائٹس لانچ کر دیئے

111

بیجنگ (نیوز نامہ) چین نے تین ریمورٹ سینسنگ سیٹلائٹ لانگ مارچ ۔2سی راکٹ کے ذریعے لانچ کر دیئے۔سیٹلائٹس چین کے جنوب مغربی صوبے سچوان میں واقع زی چینگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانچ کیے گئے، یاﺅ گان ۔3001سیٹلائٹ برقی مقناطیسی تحقیق اور دیگر تجربات کرے گا ،یہ لانچ مشن لانگ مارچ راکٹ فیملی کا 251واں فلائٹ مشن ہے۔

اسے بھی پڑھیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.