چھپن چھپائی کا چند روز میں 3 کروڑ کا بزنس

127

،کراچی(نیوزنامہ) نئی پاکستانی ا یکشن کامیڈی فلم چھپن چھپائی نے فلم بینوں کے دل جیت لے ریلیز کے چند روز میں تین کروڑ کا بزنس کر لیا۔جاندار پرفارمنس مستی، دوستی، محبت، موج مستی سے بھر پور فلم چھپن چھپائی نے کامیابیوں کے جھنڈے گاڑ دئیے۔ فلم میں مرکزی کردار اداکیا احسن خان نے جبکہ ٹی وی ایکٹریس نیلم منیر جن کی یہ ڈیبیو فلم ہے نے پری کا کردار نبھایا۔پریس میٹ اپ میں فلم کی کاسٹ کا کہنا تھا شائقین کی اتنی پذیرائی ملی ہے جس نے ہمارے حوصلے بلند کر دئے ہیں مستبقل میں بھی معیاری فلمیں پیش کریں گے۔ جلد ہی اس فلم کے سیکوئل کا اعلان کیا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.