نعمان رئیل اسٹیٹ کی کامیابی کے تین سال مکمل،پرُوقارتقریب کا اہتمام

360

لاہور(نیوزنامہ)نعمان رئیل اسٹیٹ کے کامیابی کے تین سال مکمل،اس موقع پر پرُوقارتقریب کا اہتمام کیا گیا۔جس میں نامور سٹیٹ ڈیلرز سمیت شرکا نے بڑی تعداد میں شرکت کی

۔رئیل سٹیٹ کے سی ای او(CEO) نعمان چوہدری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شرکا کا شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اظہا رکیا کہ ہم اپنے میعار کو پہلے سے زیادہ بہتر کرنے کی کوشش کریں گے۔انہوں نے کہا کہ آج جس مقام پر ہم کھڑے ہیں یہ سب میرے ساتھیوں کے ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔

شرکا نےتین سال مکمل ہونے پر خوشی اورنیک خواہشات کا اظہار کیااورکہا کہ نعمان رئیل اسٹیٹ کا مارکیٹ میں بڑا نام ہے،لوگ اس پر اعتماد کرتے ہیں،اور ہم اُمید کرتے ہیں کہ آگے بھی نعمان رئیل اسٹیٹ اپنے میعار کو قائم رکھے گی

۔نعمان رئیل اسٹیٹ کے تین سال مکمل ہونے پر کیک کاٹا گیا اور مستقبل میں ترقی کا عزم کیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.