شادی کی تقریب میں عاشق کے راز فاش کرنا محبوبہ کو مہنگا پڑ گیا

شادی کی تقریب میں عاشق کے رازفاش کرنا محبوبہ کو مہنگا پڑ گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطا بق اتر پردیش کےعلاقےپیلی بھیت کے گائوں کھیڑا میں لڑکا شادی کے منڈپ پر بیٹھا تھا

کہ اس دوران لڑکے کی سابق محبوبہ بھی وہاں پہنچ گئی ۔اور محبوبہ کے وہاں پہنچنے پر ہنگامہ بر پا ہو گیا۔

 لڑکے والوں نے لڑکی کی ہی خوب دھلائی کر دی۔

لڑکی کے مطا بق لڑکا اور وہ ایک ساتھ نوکری کر تے تھے اور دونوں میں 2سال سےمحبت چل رہی تھی

جبکہ لڑکا اس کو د ھوکہ دے کر کسی اور لڑکی کو پیار کے جال میں پھنسا کر شادی کر رہا تھا

جس پر اس نے شادی کی تقریب میں آ کر ہنگامہ کیا ہے دوسری طر ف بارات والے دلہن لیکر چلے گئے۔

پنجابی میں بات کرنا ناقابل معافی جرم بن گیا

لڑکی کے تقریب میں ہنگامہ کر نے پر اور اپنے عاشق کے راز فا ش کرنے پر

لڑکے کے اہل خانہ نے لڑکی کی خوب درگت بنائی

اور تشدد کر کے زخمی کر دیا۔اور وہاں سے فرار ہو گئے۔

 واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس مو قع پر پہنچ گئ اور پولیس نے زخمی لڑکی کو ہسپتال منتقل کیا

پولیس نے  ملزموںکی تلاش شروع کر دی ہے ۔

ممبئی(ما نیٹرنگ ڈیسک)

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.