بھارتی فلم انڈسٹری کے دبنگ خان کو ایک اور نیا چہرہ مل گیا

بھارتی فلم انڈسٹری کے دبنگ خان اور انڈسٹری میں نئے چہرے متعارف کروانے سے مشہور سلمان خان نے ایک اور اداکارہ کا انتخاب کر لیا۔

بھارتی فلم انڈسٹری دبنگ خان کو انڈسٹری کا گاڈفادر سمجھا جاتا ہے۔
بھارتی فلم انڈسٹری کے دبنگ خان فلم انڈسٹری میں متعدد نئے چہروں کو لا نچ کر چکے ہیں۔

جبکہ اب انہوں نے برازیلیائی اداکارہ اور ماڈل لاریسا بونسی کو چنا ہے

اور ان کو بالی وڈمیں لانچ کررہے ہیں۔
اس سےقابل لاریسا بونسی نے اکشے کمار اور جان ابراہم کے ساتھ

بلاک بسٹر ’گاناصبح ہونے نہ دے‘ کے ساتھ اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔

’’ارطغرل‘‘پر پابندی ۔شہریوں نے حکومت کامذاق اڑانا شروع کردیا

لاریسا بونسی نے سلمان خان کے ساتھ تصویرشیئر کرتے ہوئے لکھا کہ

میں بالی ووڈ کے مشہور اداکار سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کے لئے

بہت خوش اور فخر محسوس کر رہی ہوں۔

کلبھوشن پر بننے والی پاکستانی فلم ، اہم باتیں سامنے آگئیں
ان کا کہنا تھا کہ میں دبنگ خان کےکرداراور کام سے بہت متاثر ہوں۔

میں سلمان خان کا بے حد شکریہ ادا کرتی ہوں کہ

انہوں نے مجھے اپنے ساتھ کام کے لئے چناجس پر میں اپنے آپ کو خوش نصیب سمجھتی ہوں ۔

ممبئی(ما نیٹرنگ ڈیسک)

تبصرے بند ہیں.