کول پیڈ کی پاکستان میں سمارٹ کیئرٹیکنالوجی کے اشتراک سے لانچنگ

بین الاقوامی شہرت یافتہ چائینیز برانڈ کول پیڈ سمارٹ کیئرٹیکنالوجی کے تعاون سے پاکستان میں باقاعدہ لانچ ہونے جا رہا ہے۔ کمپنی معلومات کے مطابق نامور برانڈ پاکستان میں سمارٹ کئیر ٹیکنالوجی کے اشتراک سے باقاعدہ آغاز کر یگا۔ اس سے قبل کول پیڈ امریکہ، ویتنام، ملائیشیاء، انڈونیشیا اور انڈیا میں کامیابی سے مارکیٹ میں اپنی جگہ بنا چکا ہے۔ اس کے پراڈکٹس کی خاص وجہ ان کی منا سب قیمت اور پائیدار ی ہے۔جو ان کے پراڈکٹس کو مڈرینج کیٹیگری میں ممتاز بناتے ہیں۔

ٹیکنو موبائل مارکیٹ میں چھا گیا، سیل کےنئے ریکارڈ قائم

سمارٹ کیئر ٹیکنالوجی پاکستان موبائل مارکیٹ میں ہمیشہ سے ایک قابل اعتماد اور کسٹمر اورئینٹڈبرانڈ رہا ہے۔

یہ بھی پرھیں:

گوگل اور یوٹیوب کتنا کماتے ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

دونوں کمپنیاں پاکستان میں کامیاب لانچ کرنے کے لئے پرامید ہیں۔

یہ بھی پرھیں:

سونی کی الیکٹرک کار ۔ خوبیوں نے ہرکسی کو دیوانہ بنادیا

اور اس اشتراک کو مستقبل کے لئے خوش آئند قرار دے رہے ہیں۔

لاہور(نیوزنامہ)

یہ بھی پرھیں:

شادی ٹوٹنے کی ایسی وجہ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.