ریلوے ٹکٹیں اب موبائل فون پر دستیاب

122

لاہور (نیوز نامہ) مسافروں کو موبائل فون کے ذریعے ریلوے ٹرینوں کی ٹکٹیں پیشگی بک کروانے کی سہولت فراہم کرنے کیلئے پاکستان ریلویز اور موبی لنگ کے درمیان معاہدے پر دستخط۔ معاہدہ کے مطابق جاز کیش اور پاکستان ریویز کسٹمرز کو ٹکٹوں کی آن لائن ادائیگی میں سہولت فراہم کریں گے۔ مسافر پاکستان ریلوز کی ویب سائٹ یا پاکستان ریلویز موبائل ایپ کے ذریعے اپنی ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ کر سکیں گے اور جاز کیش موبائل اکائونٹس، جاز کیشں ایجنٹس یا کسی بھی بنک کے ڈیبٹ کریڈیٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی کر سکیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.