پاکستان میں روایتی بجٹ سازی اوراس میں بہتری کیلئے تجاویز

سالانہ بجٹ آئندہ مالی سال میں ہونے والی آمدنی اور اخراجات کا تخمینہ ہوتا ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ محصولات جمع کرنے کیلئے کیا پلاننگ کی گئی ہے اور ایسا کونسا شعبہ ہے جہاں ٹیکس اور غیر ٹیکس محصولات کو ترجیحی بنیادوں پرخرچ کیا جائیگا۔کسی بھی جمہوری حکومت سے یہ توقع کی جاتی … پاکستان میں روایتی بجٹ سازی اوراس میں بہتری کیلئے تجاویز پڑھنا جاری رکھیں