بائولرز کی درگت بنانے والے سٹار کھلاڑی کا بڑا علان

کیپ ٹائون(سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ کے مایہ ناز بلے باز جے پی ڈومنی نےانٹر نیشنل کر کٹ کو خداحافظ کہنے کے بعد اب بڑا علان کر دیا ۔جے پی ڈومنی نے کرکٹ کےتما م فا رمیٹ سے ریٹائر منٹ کا علان کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ اب وہ کسی قسم کی کر کٹ نہیں کھیلیں گے۔ڈومنی نے بتایا ہے کہ وہ ابھی بھی ٹی20 کر کٹ کھیلنے کے لئے نوجوان اور فٹ ہیں پر اب کھیلنے کا کو ئی مقصد نہیں رہا وہ اپنی ٹیم کی میدان میں نہیں باہر رہ کر مدد کر ینگے۔وہ اب گھریلو اور کسی بھی فرنچائز کی طر ف سے کر کٹ نہیں کھیلیں گے۔ٹی 20 میں جنوبی افریقہ کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں۔81میچوں میں 11نصف سینچریوں کے ساتھ 1934سکور بنا ئے ہیںاور199 ایک روزہ میچوں میں 5000سے زیادہ اور46 ٹیسٹ میچوں میں نے 2103 رنزبنائے۔انٹرنیشنل کر کٹ میںڈومنی نےدس سنچریاں اور 35 نصف سنچریا ں بنا ئی ہیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.