حریم شاہ سے کرکٹرز بھی نہ بچ سکے،بڑے باؤلر کی ویڈیو لیک ہوگئی

375

کراچی(ویب ڈیسک)معروف ٹک ٹاک گرل حریم شاہ سے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھی نہ بچ سکے۔ٹک ٹاک گرل نے قومی ٹیم کے کھلاڑی اہم کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی کی ویڈیو بھی لیک کر دی۔جی ہاں ٹک ٹاک سے مقبولیت حاصل کرنے والی حریم شاہ نے سیاسی رہنماؤں اور متعدد شخصیات کے بعد اب قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہین آفریدی کی ویڈیو بھی لیک کر دی ہے۔


حریم شاہ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ایک ویڈیو لیک کی۔
حریم شاہ نے ویڈیو شیئر کرنے کے ساتھ کیپشن کے ذریعے وضاحت کی کہ ’آپ میں سے بہت سے لوگ اس بات کو نہیں جانتے ہوں گے، میں نے ہی کچھ ماہ قبل کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کو ایکسپوز کیا تھا‘۔
حریم شاہ نے قومی کرکٹر پر الزام لگاتے ہوئے مزید کہا کہ ’جناب ویڈیو کال کرنے کا کہہ رہے تھے اور جب میں نے ان کی ویڈیو کال ریسیو کی تو انہوں نے نازیبا حرکتیں شروع کر دیں‘۔
ٹک ٹاک اسٹارنے انکشاف کیا کہ اس لیک ویڈیو میں شاہین شاہ آفریدی مجھ سے ویڈیو کال پر بات کرنے کے دوران نازیبا حرکتیں کر رہے تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.