تیمرگرہ میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں شدید خوف وحراس

130

لوئر دیر (نیوزنامہ) زلزلے کے جھٹکوں کےبعد تیمر گرہ اور ملحقہ علاقوں میں خوف و حراس پھیل گیا۔ تیمر گرہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، تاہم ابھی تک زلزلے کی شدت کا اندازہ نہیں لگایا جا سکا۔تفصیلات کے مطابق تیمرگرہ اور گرد نواح میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.