ابھرتی گلوکارہ عفیفہ بٹ کے گانوں کی دھوم

7

لاہور(شوبز ڈیسک)ابھرتی ہوئی نوجوان گلوکارہ عفیفہ بٹ کےگانے دھوم مچانے لگے،خوبصورت آواز جو بھی سنتا ہے تعریف کیےبنا نہیں رہ سکتا،گلوکارہ عفیفہ بٹ کے ٹی وی پروگرام میں ایک گانے کو یوٹیوب پر لاکھوں لوگوں نے سنا اور ویڈیو دیکھی،عفیفہ بٹ کی پرفارمنس کوخوب سراہا جارہا ہے،گلوکارہ عفیفہ بٹ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کل نجی تعلیمی ادارے کی مہم کی تیاریوں میں مصروف ہوں، اس مہم میں ساحر علی بگا کے ساتھ پورے پنجاب میں پرفارم کروں گی۔انہوں نے کہا کہ ان کی مصروفیت میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔لوگ بڑی تعداد میں ان کو فیملی فنکشنز میں بلاتے ہیں اور ان کے گانے دھوم مچا رہے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.