لاہور: نان فارمل ایجوکیشن ٹیچرز کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے پروقار تقریب

55

لاہور(نیوزنامہ)ہمدرد مرکز لاہور میں ورلڈ ٹیچرز ڈے کا اہتمام کیا گیامحکمہ خواندگی و غیر رسمی بنیادی تعلیم کے سکول کے بہترین ٹیچرز کو ایوارڈ تقسیم کیے گئےمہمان خصوصی پروجیکٹ ڈائریکٹر پنجاب نان فارمل ایجوکیشن پروجیکٹ محمد اکرم جان نےخطاب کرتے ہوئےکہا ٹیچرز کو سلام پیش کرتا ہوں آج کا دن آپ کا دن ہے ہمارا ہر دن ٹیچر سے منسوب ہے پیغمبر اسلام ﷺ بھی ٹیچر تھے.پروجیکٹ منیجر. HRDI.Human resources development institute سید تنویر حیدر نے کہادنیا میں وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جو اساتذہ کا احترام کرتی ہیں.پروگرام میں میڈم اسماء فرہاد صدر گو گرین سوسائٹی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نان فارمل سکولوں کے لرنرز کا ٹیلنت دیکھ کر خوشی ہوئی.ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر منصور علی اختر نے عالمی یوم خواندگی اور ورلڈ ٹیچرز ڈے کے انعقاد کی تعریف کیانھوں نے اپنی ٹیم کی کارکردگی پر انھیں شاباش دی.پروگرام کی کمپیئرنگ میاں اورنگ زیب رامش نے کی.پروگرام میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی..اور نان فارمل بیسک ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی تعریف کی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.