اے ایس پیزنےاسلام آباد کے تین تھانوں کا چارج سنبھال لیا

16

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) اے ایس پیزنےاسلام آباد کے تین تھانوں کا چارج سنبھال لیا۔وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق شہریوں کےفوری مسائل کے حل کیلئے تین اے ایس پیز کو تھانوں میں تعینات کردیا گیا. اے ایس پی سرفراز احمد ورک تھانہ بنی گالہ میں، اے ایس پی فاروق احمد بٹر تھانہ کوہسار اور اے ایس پی فاروق احمد بجرانی تھانہ بھارہ کہو تعینات. تینوں اے ایس پیز نے آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان سے ملاقات کی. آئی جی اسلام آباد سے مناسب ہدایات کے بعد اے ایس پیز نے تھانوں کا چارج سنبھال لیاہے.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.