پاک بھارت کشیدگی:فضائی حدود بند کرنے پر کس کو کتنا نقصان ہوا؟

17

لاہور (ویب ڈیسک )پاکستان اور بھارت کو ایک دوسرے کی فضائی حدود بند کرنے میںکس کو کتنا کتنا نقصان ہوا؟تفصیلات سامنے آگئیں۔
وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ ڈھائی تین ماہ پاکستان کی فضائی حدود بند ہونے سے پاکستان کو نقصان کم اور بھارت کو کہیں زیادہ ہوا ، فضائی حدود بند کرنے سے بھارت کو 28اور ہمیں 8ارب روپے کا نقصان پہنچا ہے ،پاکستان کی فضائی حدود بند کیے جانے سے بھارت کی ایک نجی ائیر لائن دیوالیہ ہو گئی ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی فضائی حدود 2فروری کے واقعے پر بند تھی جو 15,16جولائی کی رات کھلی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.