پلاسٹک کی تھیلی کا اسکارف،خاتون کی تصاویر سوشل میڈ یا پر وائرل

25

کوالمپور(ویب ڈیسک)پلاسٹک کی تھیلی کا اسکارف،خاتون کی تصاویر سوشل میڈ یا پر وائرل ہوگئیں۔
تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کی خاتون نے بارش کے موسم میں پلاسٹک کی تھیلی کا اسکارف بنالیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
ملائیشیا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے بارش کے موسم میں جلدی جلدی میں پلاسٹک کی تھیلی کو مہارت سے اسکارف بنالیا جس پر ان کے دوستوں نے خاتون کی تصویر لے کر اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیا جس سے وہ وائرل ہوگئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.