آرمی چیف نے حاضر سروس میجر کے کورٹ مارشل کی توثیق کردی

24

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حاضر سروس میجر کے کورٹ مارشل کی توثیق کردی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملٹری کورٹ نے میجر کو اپنے اختیارات کے غلط استعمال کا مرتکب پایا تھا،کورٹ نے میجر کو ملازمت سے برخاست اور عمر قید کی سزا سنائی تھی۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ میجر کے خلاف اقدام محکمانہ احتساب کے سسٹم کے تحت کیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.