Urdu News and Media Website

کشمیر کی بولتی تصاویر

سری نگر(ویب ڈیسک)بھارتی فوج نے کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کشمریوں پر مظالم کی تاریخ رقم کر دی۔بھارتی فوج کی جانب سے کی گئی تباہی کے کچھ مناظر دیکھیں ان تصاویر میں۔

ان تصاویر نے بھارتی دہشت گردی سے پر دہ اُٹھا دیا ہے۔بھارت کے زیرِقبضہ کشمیر میں دہائیوں سے جاری امن و امان کے نامساعد حالات کے باعث نہ صرف یہاں انسانی جانیں ضائع ہوئیں بلکہ کروڑوں روپے مالیت کی املاک بھی تباہ ہو چکی ہیں۔

کشمیر میں بے گھر ہونے والے افراد کی کہانیاں بکھری پڑی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.