کینگروز نےشاہینوں کو پچھاڑ دیا

85

ٹاؤنٹن(سپورٹس ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 41رنز سے شکست۔تفصیلات کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ کے 17 ویں میچ میں کینگروز نےشاہینوں کو 41 رنز سے پچھاڑ دیا۔پاکستانی بیٹسمینوں نے فاسٹ بولر محمد عامر کی کیریئر بیسٹ بولنگ پر پانی پھیرتے ہوئے 308 رنز کے ہدف کو پہاڑ بنالیا۔ ٹیم محمد عامر کی شاندار بولنگ کے باعث آسٹریلیا کی 49 اوورز میں 307 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جواب میں پاکستان 45.4 اوورز میں 266 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.