رانا نعمان ایڈووکیٹ گلوبل پیس اینڈ حارمنی کے ہیومن رائٹس ونگ پاکستان کے ہیڈ مقرر

61

لاہور (نیوز نامہ) ماہر قانون رانا نعمان اشرف ایڈووکیٹ انٹرنیشنل تنظیم گلوبل پیس اینڈ حارمنی کے پاکستان کے ہیومن رائٹس کے ھیڈ مقرر نوٹیفکیشن جاری ۔
اس انٹرنیشنل تنظیم کا مقصد انسانیت کی فلاح کیلئے کام کرنا ہے ۔اس تنظیم کا ھیڈ آفس کیمپ حاوس 160 سٹی روڈ لندن میں ہے ۔اس تنظیم کا الحاق اقوام متحدہ سے ہے.
نوٹیفکیشن گلوبل پیس اینڈ حارمنی کی سی_ای_اہ عمارہ شاہ اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر نوید رزاق ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن اقوام متعدہ نے لندن سے جاری کیا ۔
اس موقع پر رانا نعمان اشرف نے اس انٹرنیشنل تنظیم کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا اور پاکستان میں دیگر سیاسی و سماجی اور دیگر شعبی جات زندگی کے لوگوں کی رانا نعمان اشرف کو نامزد ہونے پر مبارک باد ۔
اس سے قبل رانا نعمان اشرف ایڈووکیٹ پولیٹیکل افیررز کمیٹی پنجاب کے سیکرٹری ۔ وائس چیئرمین جیل ریفارم پنجاب ۔اور ایڈیشنل سیکرٹری انٹرنیشنل افیئرز ۔ اور چیئرمین لیگل ایجوکیشن کمیٹی قصور پنجاب بار کونسل کے منصب پر بھی فرایض سر انجام دے رہے ھیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.