الطاف حسین کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا

76

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو اسکاٹ لینڈ یارڈ نے لندن میں گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسکاٹ لینڈ یارڈ نے بانی ایم کیو ایم کے گھر پر چھاپا مارا اور بانی ایم کیو ایم کو گرفتار کر کے مقامی پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا۔ الطاف حسین کی گرفتاری کے بعد ان کے گھر کی تلاشی لی جا رہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی ایم کیو ایم کی گرفتاری ممکنہ طور پر 2016 کی نفرت انگیز تقریر پر کی گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.