ہیومن رائٹس سیل نے آئی جی ٹریفک پولیس پنجاب کو نوٹس بھجوا دیا

67

لاہور(نیوز نامہ)آئی جی ٹریفک پولیس پنجاب کی جانب سے فی کس ٹریفک وارڈن کو روزانہ کی بنیاد پر دس سے زائد چلان کرنے کے حکم کے خلاف پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکرکیٹ پارٹی پنجاب کے ہیومن رائٹس سیل کا آئی جی ٹریفک پولیس پنجاب کو لیگل نوٹس جاری۔ نوٹس رانا نعمان اشرف ایڈووکیٹ نے اپنے واکلا محمّد مدثر چودھری ۔غلام مجھتبی چودھری۔ رانا عمران جاوید کے توسط سے بھیجا۔اس نوٹس میںآئی جی ٹریفک پولیس کے غیر قانونی آرڈر کی مذمت کی اور فل فور اسے واپس لینے کی دارخوست کی ہے ۔اس موقع پر رانا نعمان اشرف ایڈووکیٹ نے کہا کہ اگرآئی جی ٹریفک پولیس پنجاب نے اپنا غیر قانونی حکم واپس نا لیا تو انکے خلاف قانونی کارروائی کی جاے گی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.