موبائل کے شوقین افرادکیلئے خوشخبری،انفنکس سمارٹ 3 پلس لانچ

84

لاہور(نیوزنامہ)موبائل کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری ہے،سمارٹ3 پلس کی ریکارڈ آن لائن فروخت کے بعد اب یہ فون صارفین کو ریٹیل مارکیٹ میں بھی دستیاب ہے، پاکستان میں انفنکس سمارٹ تھری پلس موبائل فون کی قیمت سولہ ہزار نوسونو ننانوے روپے ہے ،اور جو صارفین اس فون کی خریداری کریں گے وہ سب ملک کی مختلف مارکیٹ میں لگائے گئے انفنکس کے اسٹال پر اپنے آپ کو رجسٹر کروا کر لکی ڈرا کا حصہ بن جائیں گے، اور اس ہونے والے لکی ڈرا کی ذریعے سے صارفین مختلف اقسام کے قیمتی تحائف جیت سکیں گے۔یاد رہے کہ یہ آفرانفنکس کی طرف سے27 مئی سے یکم جون تک کیلئے ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.