بابر اعظم پاکستان کے "کوہلی” قرار

63

لندن(سپورٹس ڈیسک)معروف آسٹریلوی کھلاڑی نے بابر اعظم کو پاکستان کا کوہلی قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک بھی پاکستانی بیٹسمین بابراعظم کی صلاحیتوں کے معترف ہوگئے۔ بابراعظم کو پاکستان کا کوہلی قرار دے دیا۔بابر اعظم نے افغانستان کے خلاف پہلے ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں 112کی اننگز کھیلی۔اس عمدہ کاوش پر مائیکل کلارک نے بابر اعظم کو پاکستان کا ویرات کوہلی قرار دے دیا۔
واضح رہے کہ بابر نے 108گیندوں کا112 رنز کی اننگز کھیلی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.