شعیب ملک نےاپنی فٹنس کا راز بتا دیا

35

لندن(سپور ٹس ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیا۔تفصیلات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق پاکستانی کپتان شعیب ملک نے کہا کہ میں فٹنس کا راز پانچ وقت کی نماز کی ادائیگی ہے جس میں میںکوئی کوتاہی نہیں برتتا ۔

واضح رہے کہ شعیب ملک کے بیس سالہ کیرئیر میں مجموعی طور پر پانچ ورلڈ کپ کھیلے گئے ہیں اور وہ اب تک صرف 2007 کا ورلڈ کپ ہی کھیل پائے ہیں ، دو ہزار تین کے ورلڈ کپ میں ان کا انتخاب کیا گیا تھا لیکن آخری لمحات میں ٹیم سے باہر کر دیا گیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.