الیکشن پر کامیابی پر وزیراعظم عمران خان کی مودی کو مبارک باد

41

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بی جے پی کی پھارتی الیکشن میں کامیابی پرپاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا نریندر مودی کو مبارک باد۔تفصیلات کے مطابقسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے بھارتی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی اور اتحادی جماعتوں کی کامیابی پر نریندر مودی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مودی کے ساتھ ملکر خطے میں امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنا چاہتا ہوں۔
واضح رہے بھارت میں 542 نشستوں کے ایوان میں بی جے پی کی سربراہی میں سیاسی اتحاد کو 343 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.