’’ ونس اپان اے ٹائم ان ہالی وڈ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

62

لاس اینجلس( شوبز ڈیسک)ہالی وڈ فلم ونس اپان اے ٹائم ان ہالی وڈ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فلم ساز کوئنٹن ٹرنٹینو کی نئی فلم ونس اپان اے ٹائم ان ہالی وڈ کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیا جس میں لیونارڈو ڈی کیپریو بظاہر مشہور اداکار برٹ رینلڈز کا کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ بریڈ بٹ ایک ہالی وڈ سٹنٹ مین بنے ہیں اور آسٹریلوی اداکارہ مارگو رابی اداکارہ شیرن ٹیٹ کے روپ میں دکھائی دیں گی۔یہ فلم ایک اداکار اور اس کے سٹنٹ مین کی کہانی بیان کرے گی۔فلم 21 مئی کو سنیماگھروں کی زینت بنے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.