’’سات دن محبت ان‘‘ نیٹ فلکس کا حصہ بن گئی

69

کراچی (شوبز ڈیسک) پاکستانی فلم ‘’’کیک ‘‘کے بعد اب ایک اور فلم’’ سات دن محبت ان‘‘ بھی نیٹ فلکس کا حصہ بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان کی فلم سات دن محبت اِن کو بھی نیٹ فلکس کی ویب سائٹ کا حصہ بنایا جاچکا ہے جسے بہترین پرنٹ کے ساتھ نیٹ فلکس پر اپنے گھر میں دیکھا جاسکتا ہے۔ فلم ‘سات دن محبت ان میں شہریار منور صدیقی اور ماہرہ خان نے مرکزی کردار نبھائے تھے۔جبکہ دیگر کاسٹ میں جاوید شیخ، حنا دلپزیر، آمنہ الیاس اور میرا سیٹھی شامل ہیں۔ فلم سات دن محبت ان گزشتہ سال ریلیز ہوئی تھی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.